پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز شریف نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ
”ان کے الیکشن چوری ہو گئے ہیں، گلگت بلتستان کے عوام کے احتجاج میں شرکت کے لئے جارہا ہوں“
جبکہ اِدھرنائب صدر ن لیگ مریم نواز نے کہنا ہے کہ

0 تبصرے