Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

لاہور ہائی کورٹ نے بالآخر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی آخر کیوں انکار کیا گیا تھا جج کی طرف سے جانیے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔

بالآخر خدا خدا کر کے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔واضح رہے شہباز شریف کی ضمانت کا اعلان ایک ہفتہ قبل بھی دو ججز کی متفقہ رائے سے ہوا تھا مگر بعد میں دوسرے ججز نے اختلافی نوٹ لکھ کر ضمانت کو منظور کرنے سے انکار کیا تھا جسکے بارے خیال ظاہر کیا گیا کہ کسی نادیدہ دباؤ کے تحت جج اپنے وربل فیصلے سے ہٹ گئے اور تحریری فیصلے میں ضمانت سے انکار کر لیا ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے