Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

کیا یہ دونوں ملا واقعی میں آگ میں کود رہے ہیں ؟

گلگت بلتستان میں سرکاری سرپرستی میں مباہلہ ۔۔۔
آغا راحت الحسینی نے لکھا خط قاضی نثار کو 
جس نے انہوں نے کہا کہ سرکاری عہدہ داران کی موجودگی میں مباہلہ کرتے ہیں اور دونوں آگ میں کود جاتے ہیں جو بچ گیا اسکا مذہب سچا اور جو مر گیا اسکا مذہب جھوٹا ۔
قاضی نثار نے بھی آگ میں کود جانے کا 
چلینج قبول کر لیا
اور جوابی خط لکھ کر کہا کہ میں 
مقررہ وقت پر آپ کا انتظار کروں گا ۔
جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دونوں کو اپنے اپنے گھروں میں نظر بند کیا گیا ہے  







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے