Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

عمران مودی کی نئی یاری ۔۔ خط آرہے ہیں خط جارہے ہیں ۔۔کشمیر بیچنے کے بعد بھی دوستی کی پنگیں بڑھائیں تو نوازشریف کا جرم کیا تھا وہ بھی بتائیں

عمران اور مودی کی نئی یاری۔۔
مودی اور عمران خان کی حکومت سفارتی میدان میں کافی قریب آچکی ہے ۔۔
جس کے بارے میں عام تاثر یہ ہے کہ یہ آرمی چیف کی ایماں پر کیے جانے والے ان خفیہ مذاکرات کا ہی نتیجہ ہے جسکے نتیجے میں کشمیر کاز سے سرینڈر ںکرتے ہوئے مودی کو دوستی کی پیش کی گئی تھی تو
خط آرہے ہیں خط جارہے ہیں ۔مودی کے کشمیر کی شناخت ختم کرنے کے بعد بھی مودی سے دوستی کی خواہش اور امید معنی خیز ہے ۔جبکہ نوازشریف کا تو کشمیر کے سواد جیسا کوئی جرم بھی نہیں تھا پھر بھی ہم نے غدار کہا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے