Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

اللہ اکبر چترال سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا

‏چترال اویر سے تعلق رکھنے والے طالب علم حافظ عبد الواحد نے قران مجید اپنے ہاتوں سے لکھ کر بڑا کارنامہ سر انجام دیا
بلاشبہ آج کل کے اس ٹکنالوجی کے زمانے میں کسی طالب علم کی طرف سے اتنا عظیم کارنامہ سر انجام دینا یقیناً کسی سعادت سے کم نہیں اللہ تعالیٰ حافظ واحد کی یہ کاوش قبول فرمائے اور انہیں استقامت عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے