Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

سوشل میڈیا مخالفین کو کنٹرول کرنے کا حکومت کا نیا اقدام

‏گو کہ لاہور ہائیکورٹ نے گستاخانہ مواد سوشل میڈیا سے ہٹانے اور سپریم کورٹ نے ججز کی تضحیک پر مبنی مواد پوسٹ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کے احکامات دئے تھے تاہم حکومت نے عدالتی احکامات کی آڑ میں اپنی گستاخی کے مرتکب سوشل میڈیا ایکٹوسٹوں کو سزائیں دلوانے کا بندوبست کرلیا ہے جسکے تحت
‏+
 سوشل میڈیا کے حوالے سے انتہائی سخت قوانین تجویز کئے ہیں، جنکی رو سے propagator کی تعریف میں وہ بھی شامل ہوگا جو حکومت کی نظر میں scandalous مواد کو شئیر، لائک یا تائیدی کمنٹس لکھے گا جبکہ principal propagator وہ ہوگا جو کوئی الزام عائد کرے مگرثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد نہ ہوں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے