Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

روسی افواج یوکرین میں داخل ہوگئیں

 روسی افواج یوکرین میں داخل ہوگئیں ۔

روس اور یوکرین کی حالیہ کشیدگی کے بعد گزشتہ روز  روس نے باقاعدہ یوکرین پر حملہ کر دیا ، جب کہ اس حملے کے نتیجے میں صرف آج کے یوز 137 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں ۔ جبکہ روسی افواج اس وقت یوکرین کا ایک بڑا حصہ اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کر رہی ہیں ۔ واضح رہے اس کشیدگی میں روسی افواج نے میزائل اور لڑاکا طیاروں سمیت ہر طرح کا جدید اسلحہ استعمال کیا ۔

امریکہ ، برطانیہ اور فرانس سمیت کئی عالمی راہنماؤں  نے روس کے اس حملے کی مزمت کی ہے جبکہ چین کی وزارت خارجہ کا جواب خاصا مبہم رہا 






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے