نوازشریف نے آئی جی سندھ اغوا کیس میں ڈی جی ائی ایس پی آر کی طرف سے پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ کو ریجکٹڈ کہہ کر مسٹرد کر دیا ۔انہوں کہا کہ چند جونئیر افسران کو قربانی کا بکرا بنا کر سئنیر افسران اور اصل مجرمان کو بچانے کی مضموم سازش کی گئی ہے ۔یہ روش قابل مزمت ہے اور میں اس رپورٹ کو یکسر مسترد کر تا ہوں ۔
نواز شریف کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ندیم ملک کہا کہ نوازشریف نے ائی ایس پی آر کی اسی زبان میں جواب دیا جس میں انہوں نے ڈان لیکس کی رپورٹ ریجکٹڈ کہا تھا۔
0 تبصرے