Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

حدیثِ قدسی| جامع ترمذی شریف

حدیثِ قدسی

حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث قدسی نقل کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں: جسے قرآن نے میری یاد اور مجھ سے سوال کرنے سے مشغول کر دیا (یعنی وہ شخص صرف قرآن مجید ہی پڑھنے میں مشغول رہتا ہے جس کی وجہ سے اسے کسی اور وظیفے کی فرصت نہیں ملتی) میں اسے ان لوگوں سے بہتر چیز عطا کروں گا جو میں مانگنے والوں کو دیتا ہوں اور اللہ کے کلام کی دوسرے تمام کلاموں پر اسی طرح فضیلت ہے جس طرح خود اللہ تعالیٰ کی اس کی تمام مخلوقات پر۔
(2722)
(جامع ترمذی شریف: ابواب فضائل القرآن)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے