تحریک لبیک نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی
پاکستان تحریک انصاف Na246 کراچی ڈویژن
ڈسٹرکٹ ساؤتھ.......
ایم این اے لیاری شکور شاد نے لاہور میں غلامانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ظالمانہ آپریشن کے بعد استعفیٰ دے دیا
ہم پہلی وکٹ نہیں بولینگے
یہ ہے پہلا مجاھد اسمبلی کو لات مارنے والا ۔۔
واضح رہے
اب تک کئی راہنما اور متعدد کارکن پارٹی رکن اور عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں ۔

0 تبصرے