کیلی فورنیا کی ریاست کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ وہ
116.5
ملین ڈالر
کی خطیر رقم 15 جون سے پہلے ویکسن لگانے والوں کو بطور انعام میں دیں گے جس کا طریقہ کار یہ طے کیا گیا ہے کہ پہلے دس افراد کو
1.5 ملیں ڈالر
انعام دیا جائے گا جبکہ اگلے تیس افراد کو پچاس ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا جبکہ باقی تمام افراد کو 50 ڈالر کے گفٹ کارڈز دیے جائیں گے
واضح رہے کیلی فورنیا کی انتظامیہ پندرہ جون کے بعد کیلی فورنیا کو لاک ڈاؤن فری علاقہ بنانا چاہتی ہے
اس لیے ویکسین لگوانے کا عمل تیز کرنا چاہتی ہے اسی مد میں یہ انعام دیا جارہا ہے ۔

0 تبصرے