پاکستانی عوام ان حادثوں کا سامنا کر رہے ہیں
فواد چودھری۔
احسن اقبال کا جواب
وکیل صاحب اورنج لائین وفاقی حکومت کے فنڈ سے نہیں بنی یہ صوبائی حکومت کا منصوبہ تھا اس کے اپنے فنڈز سے بنی ہے- صوبائی حکومتوں کے فنڈز ریلوے پہ جو کہ وفاقی ادارہ ہے خرچ نہیں ہو سکتے - یہی مسئلہ ہے اناڑیوں کا کہ 3 سال بعد بھی انہیں حکومتی معاملات کی سمجھ نہیں لگی-


0 تبصرے