Ticker

3/recent/ticker-posts

H1

How to grow cactus کیکٹس کیسے اگائیں

کیکٹس لگانے کے لیے بیج کا انتخاب




کیکٹس لگانے کے لیے پہلا مرحلہ بیج کا انتخاب ہے
بیج کے انتخاب کے دو طریقے ہیں یا تو آپ مارکیٹ سے پیکڈ صحت مند بیج لیں یا آپ اپنے لگے کیکٹس سے بیچ نکال لیں ۔
خود بیج کے حصول کے وقت اس بات کا خیال رہے کہ بیج صحت مند اور تیار شدہ ہو ۔




کیکٹس کے لیے جگہ یا برتن کا انتخاب


جگہ کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رہے کہ
جو بھی جگہ منتخب کی جارہی ہے مناسب نشوونما فراہم کر سکے اور برتن پودے سے  ہمیشہ بڑا ہو۔

مناسب نمی و درجہ حرارت 

کیکٹس کے لیے زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی مگر مناسب مقدار میں پانی دینا کیکٹس کی ضروریات میں شامل ہے جبکہ 21 سے 24 ڈگری تک کا درجہ حرارت بہترین خیال کیا جاتا ہے 


















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے