شہباز شریف نے واضح اور حیرت انگیز موقف اپناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف تو نومبر 2019 میں گئے تھے اس وقت تو کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا کہ آرمی چیف کی ایکسٹنشن کا معاملہ پارلمینٹ میں آئے گا۔
ایکسٹنشن کا معاملہ تو وزیراعظم کا صوابیدی اختیار تھا وہ تو عمران خان کی نا اہلی اور بدنیتی کی وجہ سے عدالت میں معاملہ چلا گیا ۔
ورنہ پہلے بھی کئی وزائے اعظم اور صدور آرمی چیف کو ایکسٹنشن دیتے رہے تھے عمران خان بھی دے دیتے۔آصف علی زرداری نے جنرل کیانی کو بھی تو ایکسٹنشن دی تھی وہیں نوٹیفکیشن کی کاپی لیتے عمران خان لیکن نقل کے لیے بھی تو عقل چاہیے خان میں وہ بھی نہیں تھی ۔شہباز شریف

0 تبصرے